تارکین وطن کی خبریں
ضلع گجرات سے MPA چوہدری اشرف دیونہ کو PTI میں خوش آمدید کہتے ہیں: راجہ طاہر محمود فرانس

کھاریاں ( زمان احسن ) نائب صدر تحریک انصاف فرانس راجہ طاہر محمود ( آف سدوال کھاریاں ) نے کہا ہے کہ ضلع گجرات سے MPA چوہدری اشرف دیونہ کو PTI میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ پاکستان بھر سے بڑی تعداد میں ارکان اسمبلی اور دیگر شخصیات کی PTI میں شمولیت عملی ثبوت ہے کہ اہل پاکستان نے نواز شریف کے بیانیے اور کرپشن کی سیاست کو مسترد کرتا ہے ۔ ان شاء اللہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم عمران خان ہونگے اور ملک دشمن ناکام ہونگے ۔


واپس جائیں