چوہدری صفدر برنالی دورہ پاکستان کے بعد فرانس پہنچ گئے
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری صفدر برنالی دورہ پاکستان کے بعد فرانس پہنچ گئے ۔ معروف اینکر پرسن ، سوشل ورکر ، ماڈلنگ و فلمی دنیا کی جانی پہچانی شخصیت چوہدری صفدر برنالی نے پاکستان میں 3 ماہ قیام کے دوران اہم سیاسی شخصیات ، سول و فوجی افسران ، شعبہ فلم و ماڈلنگ کی مشہور شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا