تارکین وطن کی خبریں
معروف بزنسمین چوہدری شہزاد رولیہ کی طرف سے اپنے اطالوی کاروباری دوستوں کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام،

معروف بزنسمین چوہدری شہزاد رولیہ کی طرف سے اپنے اطالوی کاروباری دوستوں کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کیا ۔ کے ٹو ریسٹورنٹ بولونیا میں دیئے گئے عشائیے میں ناپولی سے آئے مہمانوں Guaglivolo Crescenzo اور Franzese Francesco کے علاوه چوہدری رضوان محسن آف بھمبر نے بھی شرکت کی،


واپس جائیں