چوہدری محمد اکرم آف سرائے عالمگیر ، صوفی محمد خورشید کے ہمراہ یورپ کے تفریحی دورے کے دوران
میں فارورڈنگ سپروائزر پاکستانی نثزاد اطالوی شہری چوہدری محمد اکرم آف سرائے عالمگیر کئی ممالک کے تفریحی و مطالعاتی دورے کے دوران گزشتہ روز برطانوی شہر لِیسٹر میں مقیم اپنے دیرینہ دوست صوفی محمد خورشید کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے،