تارکین وطن کی خبریں
صدر پاکستان کمیو نٹی کوریا ندیم ڈار کے والد محترم کا ختم چہلم آج ہو گا

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر پاکستان کمیو نٹی کوریا ، سینئر نائب صدر سپورٹس اینڈ کلچر PTI پنجاب ندیم ڈار ، جاوید ڈار کے والد محترم اور ذکاء محی الدین ڈار کونسلر کے چچا جان سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر محمد آصف ڈار مرحوم کے ایصا ل ثواب کیلئے ختم چہلم آج 13 مئی بروز اتوار کو ہو گا ۔ ختم چہلم ان کی رہائشگاہ عقب تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں دن 10 بجے شروع ہو گا ۔ اجتماعی دعا 11 بجے ہو گی


واپس جائیں