تارکین وطن کی خبریں
ضلع گجرات میں PTI امیدواروں کی کامیابی کیلئے دوڑ ٹو دوڑ مہم چلائینگے : چوہدری ندیم ریاضت بوریانوالی ( کینیڈا )

کھاریاں ( زمان احسن ) تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر رہنما چوہدری ندیم ریاضت بوریانوالی ( کینیڈا ) نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں PTI امیدواروں کی کامیابی کیلئے دوڑ ٹو دوڑ مہم چلائینگے ۔ حلقہ NA71 ، PP32،PP33 سمیت ضلع گجرات کے تمام حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف جسے ٹکٹ دی گی ۔ ہم اس کے ساتھ ہیں ۔ جسے ٹکٹ نہ ملے اسے چاہیے کہ پارٹی پالیسی کی پابندی کرتے ہوئے نامزد امیدوار کی کامیابی کیلئے بھر پور ورک کرے ۔ ہم اپنے قائد عمران خان کے نامزد امیدواروں کی فتح کیلئے تمام توانائیاں صرف کرینگے ۔ PTI کی کامیابی یقینی ہے ۔


واپس جائیں