چوہان ہاوس اٹلی میں معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا
چوہان ہاوس اٹلی میں معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں حاجی میاں خاں صاحب حاجی عشق حسین صاحب بشارت علی صاحب مہمان خصوصی تھے ۔ تقریب میںدوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی