تارکین وطن کی خبریں
بارسلونا کے معروف بزنس مین عمران مہر اور فرحان مہر کے بڑے بھائی ظہیراحمد مہر7مئی کو بارسلوناپہنچیں گے

بارسلونا (بیورورپورٹ ) بارسلونا کے معروف بزنس مین عمران مہر اور فرحان مہر کے بڑے بھائی اسسٹنٹ پروائڈر زبیر گل کمشنر پرائم منسٹر آف پاکستان کوارڈینیٹر اوورسیز پاکستانی ظہراحمد مہر 7 مئی کو بارسلوناپہنچیں گے، فرحان اختر مہر نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑے بھائی ظہیر احمد کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ ساتھ 7 مئی کو بارسلونا ایئر پورٹ پر پرتپاک کیا جائے گا.


واپس جائیں