تارکین وطن کی خبریں
گجرات کا رہائشی ملک آصف اسپین کے شہر للیدہ میں تیز رفتار ہیوی بایئک کی زد میں آ کر جاں بحق

بارسلونا(بیورورپورٹ )پاکستان کے شہر گجرات کا رہائشی ملک آصف اسپین کے شہر للیدہ میں کل شب ھائی وے پر گاڑی کا ٹائر تبدیل کر رہے تھے کہ ایک تیز رفتار ہیوی بایئک کی زد میں آ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گئے۔مذید قیامت یہ کے وفات کی خبر اور صدمہ برداشت نہ ہونے پر مرحوم کی بہن بھی موقع پر پاکستان میں دم توڑ گئ ہیں۔


واپس جائیں