تارکین وطن کی خبریں
پاسبان یوتھ کی تاج محل میں 13 مئی یوتھ سیمنار کے حوالے سے اھم میٹنگ میڈیا

پاسبان یوتھ کی تاج محل میں 13 مئی یوتھ سیمنار کے حوالے سے اھم میٹنگ میڈیا انچارج یوتھ سیمنار عبدالباسط علی اس میٹنگ میں صدر پاسبان یوتھ بریشیا عامر گوندل جنرل سیکڑیڑی ہشام ساجد ڈپٹی جنرل سیکڑیڑی اشفاق وڑائچ میڈیا سیکڑیڑی حنان طاھرگھمن ودیگر کارکنان شریک تھے اس موقع پہ صدر پاسبان یوتھ بریشیا عامر گوندل نے تمام کمیونٹی کے نوجوانوں سے شرکت اپیل کی ھے جبکہ اجتماع ناظم حنان طاھر گھمن نے کہا کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ھے جلد مکمل کر لئے جائے گئے


واپس جائیں