چوہدری شبیر احمد وسن کے صاحبزادے علی احمد وسن نے لندن سے ماسٹر آف لاء کاامتحان پاس کر لیا ۔
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری شبیر احمد وسن کے صاحبزادے علی احمد وسن نے لندن سے ماسٹر آف لاء کاامتحان پاس کر لیا ۔ چوہدری علی احمد وسن نے ویسٹ منسٹر یونیورسٹی لندن سے ماسٹر آف لاء کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر لیا ہے ۔ قبل ازیں انہوں نے LLB کی ڈگری BRUNEL UNICERSITY لندن سے حاصل کی تھی ۔ وہ معروف بزنس مین چوہدری شبیر احمد وسن کے صاحبزادے ، چوہدری عثمان وسن ، چوہدری زین وسن کے بھائی ہیں ۔