چوہدری کلیم الدین وڑائچ اور چوہدری محمد سلیم لنگڑیال پاکستان روانہ، چوہدری امتیاز لوراں اور ساتھیوں نے الوداع کیا
بارسلونا(بیورورپورٹ )معروف بزنس مین اور سیاسی وسماجی شخصیات چیئرمین یونین کونسل کٹھالہ چوہدری کلیم الدین وڑائچ،چیئرمین پاکستان اوورسیز الائنس یورپ چوہدری محمد سلیم لنگڑیال پی آئی اے کی پرواز سے بارسلونا سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے بارسلونا ائیر پورٹ پر چیئرمین سٹار گروپ آف کمپنیز چوہدری امتیاز لوراں،چوہدری متین امتیاز لوراں .چوہدری محمد حسین اور دیگر دوست احباب نے الوداع کیا