تارکین وطن کی خبریں
ہم چوہدری سلیم سرور جوڑا کی قیادت میں عوامی خدمت کے لئے پرعزم ہے۔ مہر تنویر طارق

دبئی(سجاد راجپوت)دبئی میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی و سماجی راہنما مہر تنویر طارق نے پاور پلس نیوز بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اور حلق پی پی 31 کو عوام کو اپنے ہر دلعزیز لیڈر چوہدری سلیم سرور جوڑا صاحب کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ کہ چوہدری صاحب انشااللہ 2018کے الیکشن میں کامیاب ہونگے۔ اور علاقہ کو درپیش مسائل جن میں موجودہ حکومت اضافہ ہوا ہے۔ ان مسائل کو سلیم سرور جوڑا صاحب حل کریں گے۔ اور علاقہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ ان کے اندر عوام کی خدمت کرنے کا جزبہ ہے وہ ہم نے گجرات میں کسی اور لیڈر میں نہیں دیکھا۔


واپس جائیں