تارکین وطن کی خبریں
چوہدری محمد بوٹا اٹلی کے دورے پر آئے حاجی عاشق چیچی اور حاجی میاں خان کے اعزاز میں آج ضیافت کا اہتمام کرینگے،

بولونیا/اِٹلی(رپورٹ الیاس قادری) پاکستان تحریک انصاف بولونیا کے رہنما و معروف بزنسمین چوہدری محمد بوٹا آف موسی کمالا اِن دنوں اٹلی کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اِٹلی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین چوہدری فیصل محمود چیچی و چوہدری قیصر محمود چیچی کے والد حاجی عاشق حسین چیچی اور پی ایم ایل (ن) بولونیا کے وائس چیئرمین چوہدری اکرام شہزاد و چوہدری عمران شہزاد آف پنڈی سلطان پور کے والد حاجی میاں خان کے اعزاز میں ہفتہ21 اپریل کو سالٹ اینڈ پپر ریسٹورنٹ بولونیا میں ظہرانہ دیں گے، تقریب میں پاکستانی کمیونٹی بولونیا کی سرکردہ شخصیات کے علاوه قونصلیٹ جنرل آفس میلان میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ڈاکٹر رضوان صلابت خان بھی خصوصی شرکت کریں گے،


واپس جائیں