کمونے دی پیولتیلو کے زیراہتمام ایک شاندار پروگرام کا انعقاد۔کیاگیا
پیولتیلو(نمائندہ خصوصی)کمونے دی پیولتیلو کے زیراہتمام ایک شاندار پروگرام کا انعقاد۔کیا۔گیاجس میں پاکستانی اوردیگر کمیونٹی نے شرکت کی،پروگرام میں میئیر پیولتیلوایون کشوتی اور کمونے کی پوری ٹیم موجود تھی، پروگرام کے اختتام پر کمونے کی جانب سے چار آفس کا افتتاح کیاگیا جو کے غیر ملکیوں کے لیے ایک بہت بری سہولت ہوگی،پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ساجدعلی،حسیب انصاری،چوہدری مقصود اور دیگرموجود تھے