پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ فخر پاکستان فرزند راولپنڈی شیخ رشید حمد کو اٹلی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
اٹلی(نمائندہ خصوصی)صدر تحریک انصاف یوتھ ونگ میلان ،حسیب انصاری پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ فخر پاکستان فرزند راولپنڈی شیخ رشید حمد کو اٹلی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔حسیب انصاری کا کہنا تھا کے شیخ رشید پاکستان کے فخر ہیں اور ان کے جیسے لیڈر و کی پاکستان کو ضرورت ہیں پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی دعوت پر چار مئی سے چھ مئی تک اٹلی کا دورہ کریں گے.