پاکستان تحریک انصاف سپین کے سیکریٹری جنرل چوہدری ناصر محمود اپنے نجی دورے کے بعد واپس بارسلونا پہنچ گئے
بارسلونا( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سپین کے سیکریٹری جنرل چوہدری ناصر محمود پاکستان میں اپنے نجی دورے کے بعد واپس بارسلونا پہنچ گئے-بارسونا ائیر پورٹ پر پی ٹی آئی سپین کے صدر محمد شہباز ملک،سیکریٹری انفارمیشن عبدالصبور،نائب صدر رانا اختر،ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سید فریاد حسین شاہ، ڈائریکٹر ہمالیہ ریسٹورنٹ راجہ امجد خالق،سینئر راہنما تنویر احمد کمبوہ،ریحان علی کمبوہ،سینئر راہنما چوہدری کامران احمد،سابق سینئر نائب صدر چوہدری ناصر محمود کھاریاں، چوہدری سفیان،چوہدری عنصراورنمائندہ نیوز ون طارق رفیق بھٹی نے ان کا استقبال کیا-