چوہدری شوکت علی مہمند چک کو چوہدری شبیر حسین ، چوہدری اعجاز اسلم کی مبارکباد ۔
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری شوکت علی مہمند چک کو چوہدری شبیر حسین ، چوہدری اعجاز اسلم کی مبارکباد ۔ چوہدری شوکت علی ( آف مہمند چک ) کو " پاکستا ن کمیونٹی ڈنمارک " کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ڈنمارک کی پاکستانی کمیونٹی نے ان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ چوہدری شوکت علی حسب روایت پاکستانی کمیونٹی کی پہلے سے بڑھ کر خدمت کرینگے اور پاکستان کا نام روشن کرینگے : چوہدری شبیر حسین ( ناروے ) ، چوہدری اعجاز اسلم ( چیئرمین )