BBC ورلڈ ٹیم نے نارویجن پاکستانیوں پر ڈاکو مینٹری تیار کرنے کیلئے ( چوہان نگر ) کا وزٹ کیا
کھاریاں ( زمان احسن ) BBC ورلڈ ٹیم نے نارویجن پاکستانیوں پر ڈاکو مینٹری تیار کرنے کیلئے ( چوہان نگر ) کا وزٹ کیا ۔ BBC ٹیم نے ناروے کے مشہور پاکستانی نژاد سیاستدان اور کتاب " بارش کی دعا " کے مصنف چوہدری اسلم احسن کی رہائشگاہ پر جاکر تفصیلی انٹرویو کیا ۔ BBC ٹیم تحصیل کھاریاں میں ناروے سٹیل ہونیوالوں کے آبائی علاقوں کو فوکس کریگی ۔ چوہدری اسلم احسن 1971ء میں ناروے گئے تھے ۔ کنگ آف ناروے نے ان کی خدمات پر گولڈ میڈل بھی دیا