تارکین وطن کی خبریں
چیف آرگنائزر مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ڈنمارک آصف رضا راجپوت بارسلونا پہنچ گئے

بارسلونا( نمائندہ خصوصی )چیف آرگنائزر مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ڈنمارک آصف رضا راجپوت کے بارسلونا پہنچنے پر پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اسپین کے صدر شہزادہ عثمان طاہر، مہر محمد ارسلان نے پرتپاک استقبال کیا۔ بعد میں بارسلونا سنٹر میں بوبو ریسٹورنت پر عشائیہ دیا گیا


واپس جائیں