اٹلی کے شہر بلونیا کے نواحی علاقہ کلدرارا دی رینو calderara di reno میں مختلف ممالک کی ٹیموں کا میلہ
اٹلی(اسد نواز)اٹلی کے شہر بلونیا کے نواحی علاقہ کلدرارا دی رینو calderara di reno میں مختلف ممالک کی ٹیموں کا میلہ لگتا ہے جس میں اپنے ملک کی گیم کو سکھایا جاتا۔پاکستان کمیونٹی کی طرف سے کیرم بورڈ کی گیم دکھائی جاتی۔یہ منفرد قسم کا میلہ لگایا جاتا ہے۔مرزا عمران مغل اور ان کی ٹیم اس میں بھر پور شرکت کرتی۔دوسری کمیونٹی کے لوگ بھی اس میں خاص دلچسپی لیتے ہیں۔