مسلم لیگ (ن) بولونیا کے وائس چیئرمین چوہدری اکرام شہزاد کی پاکستان میں ڈیڑھ ماہ قیام کے بعد اٹلی واپسی،
اٹلی ( بیورو رپورٹ( مسلم لیگ (ن) بولونیا کے وائس چیئرمین چوہدری اکرام شہزاد کی پاکستان میں ڈیڑھ ماہ قیام کے بعد اٹلی واپسی،۔ وطنِ عزیز میں قیام کے دوران انہوں نے عزیز و اقارب سے ملاقاتوں کے علاوه پی ایم ایل (ن) بولونیا کے چیئرمین چوہدری دلشاد حسين چھنی کے بھائی کی شادی میں خصوصی شرکت کی، بولونیا آمد کے فوراً بعد ان کی پاکستان مسلم لیگ (ن) اِٹلی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین چوہدری فیصل چیچی اور ان کے والد حاجی عاشق حسين چیچی سے ملاقات بھی کی