تارکین وطن کی خبریں
2013ء میں2018KPKمیں پورے پاکستان میں PTIحکومت بنائیگی : چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ

کھاریاں ( بلال بٹ ) ہیڈ‌نPTI سوشل میڈیا USA چوہدری حسنین علی جنڈانوالہ نے کہا ہے کہ 2013ء میں2018KPKمیں پورے پاکستان میں PTIحکومت بنائیگی ۔پوری قوم کرپشن اور اجارہ داری کی سیاست کیخلاف عمران خان کی جدوجہد کو سپورٹ کررہی ہے ۔تحریک انصاف برسرآقتدار آکر پاکستان کو صیح معنوں میں پاکستان کو اسلامی ،جمہوری اور فلاحی مملکت بنائیگی ۔


واپس جائیں