تارکین وطن کی خبریں
بزنس مین ڈنمارک چوہدری عمران شوکت مہمند چک کی سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے خصوصی ملاقات

کھاریاں ( زمان احسن +بلال بٹ ) بزنس مین ڈنمارک چوہدری عمران شوکت مہمند چک کی سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے خصوصی ملاقات ۔چوہدری عمران شوکت ( آف مہمند چک ) نے مرکزی رہنماء مسلم لیگ ( ق ) چوہدری وجاہت حسین سے گجرات میں ون ٹو ون ملاقات کی اور انہیں دورۂ ڈنمارک کی بھی دعوت دی ۔اس موقع پر الیکشن 2018ء بارے بھی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔بعد ازاں دونوں شخصیات نے اکٹھے ظہرانہ میں شرکت کی ۔چوہدری عمران شوکت صدر مسلم لیگ ( ق ) ڈنمارک چوہدری شوکت علی کے صاحبزادے ہیں ۔


واپس جائیں