مبلغ اسلام علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری کے اعزاز میں چوہدری امجد گجر کا پرتکلف عشائیہ
مبلغ اسلام علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری کے اعزاز میں چوہدری امجد گجر کا پرتکلف عشائیہ دیا ۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔