مرحوم چوہدری محمد رفیق آف گجرات پی سی او والے کی نماز جنازہ میں اٹلی بھر سے سینکڑوں ہموطنوں کی شرکت
بولونیا(الیاس قادری)مرحوم چوہدری محمد رفیق آف گجرات پی سی او والے کی نماز جنازہ میں اٹلی بھر سے سینکڑوں ہموطنوں کی شرکت کی، جامعہ فیضان مدینہ آمیز مناظر ، ہر آنکھ اشکبار،جسد خاکی پاکستان روانہ،کل صبح 11 بجے جنازہ گاہ شاہ جہانگیر دربار نزد کامرس کالج گجرات میں نماز جنازہ کے بعد تدفین ہو گی۔49 سالہ بزنسمین محمد رفیق مرحوم کے پسماندگان میں ایک بیٹی کے علاوہ تین بیٹے 17سالہ محمد توصیف ،15سالہ محمد انیس اور 14سالہ محمد رمیض شامل ہیں۔