)جناح گروپ پی ٹی آئی ترینتو کی آج ترینتو میں میٹنگ ہوئی جس میں ترینتو اور بولزانو کے ارکان نے شرکت کی
اٹلی (کلیم خان سے )جناح گروپ پی ٹی آئی ترینتو کی آج ترینتو میں میٹنگ ہوئی جس میں ترینتو اور بولزانو کے ارکان نے شرکت کی میٹنگ کا آغاز کلام پاک سے کلیم خان نے کیا ۔اور اس میں پاکستان میں ہونے والے الیکشن 2018 کے لیئے تیاری اور الیکشن مہم کو تیز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا اس کے علاوہ پی ٹی آئی ترینتو بولزانو کو باڈی کی از سر نو تشکیل پر بھی غور کیا گیا کچھ نئے ساتھیوں کو اہم ذمہ داریاں مرکز کے ساتھ مشورے کے باد سونپنے پر تبادلہ خیال ہوا اور یہ عہد کیا گیا کہ الیکشن سے پہلے تمام اوورسیز پاکستانیوں کو اس بات پر آمادہ کیا جائے کہ الیکشن 2018 میں پی ٹی آئی پر اعتماد کر کے وفاقی حکومت کا موقعہ فراہم کیا جائے کیونکہ یہی وقت کی ضرورت ہے اس میٹنگ میں خصوصی شرکت چوہدری قمر گورسی اور ان کے چھوٹے بھائی اور کزن سہیل انجم کے ساتھ عمر فاروق گجر،چوہدری ادریس چوہدری علی، امتیاز بٹ 0چوہدری سعید راجپوت، چوہدری رضوان گجر، خان ناصر عنائیت، خان ابوبکر،خان خزیفہ، مستنصر باجوہ، چوہدری آصف گجر سمیت دیگر نے کی۔ اور بہت جلد ترینتو اور بولزانو صوبہ کے دوسرے شہروں میں باڈیز تشکیل دینے پر غور