پاکستان پیپلزپارٹی کی ذوالفقار علی بھٹوشہید کی39برسی گوندل ریسٹورینٹ بریشیا میں نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی
اٹلی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کی ذوالفقار علی بھٹوشہید کی39برسی گوندل ریسٹورینٹ بریشیا میں نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی پروگرام کی صدارت چوہدری سکندر گوندل صاحب نے کی.جس میں پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی اور سپریم کونسل بریشیا ۔اور پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی