چوہدری عمران شوکت ،چوہدری عبدالرزاق کی چوہدری قمر زمان کائرہ سے خصوصی ملاقات
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری عمران شوکت ،چوہدری عبدالرزاق کی چوہدری قمر زمان کائرہ سے خصوصی ملاقات ۔ڈنمارک کے معروف نوجوان بزنس مین چوہدری عمران شوکت ( آف مہمند چک ) اور چوہدری عبدالرزاق ڈھو نے گذشتہ روز لالہ موسٰی میں صدر PPPپنجاب چوہدری قمر زمان کائرہ سے خصوصی ملاقات کی اور اوورسیز امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔چوہدری قمر زمان کائرہ نے چوہدری عمران شوکت اور انکے والد محترم چوہدری شوکت علی کی دیار غیر میں خدمات کو سراہا ۔