تارکین وطن کی خبریں
ٹی وی اینکر چوہدری صفدر برنالی لاہور میں ایک ہفتہ قیام کر ینگے ۔اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے

کھاریاں ( بلال بٹ ) ٹی وی اینکر چوہدری صفدر برنالی لاہور میں ایک ہفتہ قیام کر ینگے ۔اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے۔معروف شخصیت چوہدری صفدر برنالی لاہور میں قیام کے دوران مختلف ٹی وی پروگرامز میں شرکت کرینگے اور گورنر پنجاب سمیت شوبز ودیگر شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے ۔قبل ازیں انہوں نے کھاریاں ،برنالی اور گجرات میں بھی مصروف وقت گزارا۔


واپس جائیں