تارکین وطن کی خبریں
ممتاز اوورسیز شخصیت ندیم ڈار کے والد محترم کی وفات پر حاجی اسلم خان ،ندیم گیلانی اور عبدالعزیز گوندل کا ان کی رہائشگاہ پر جاکراظہارتعزیت کیا

کھاریاں(عبدالعزیز گوندل)ممتاز اوورسیز شخصیت ندیم ڈار کے والد محترم کی وفات پر راہنما مسلم لیگ(ن) حاجی محمداسلم خان ،سابق صدر کھاریاں پریس کلب ندیم گیلانی اور عبدالعزیز گوندل کا ان کی رہائشگاہ پر جاکراظہارتعزیت کیا انہوں نے مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم سوگواران کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبروجمیل عطافرمائے۔


واپس جائیں