تارکین وطن کی خبریں
چوہدری طیب عزیز ککرالی کی دعوت ولیمہ میں‌اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

اٹلی(محمد اسد نواز)معروف بزنسمین چوہدری عزیز احمد ککرالی کے بیٹے اور سیٹیزن پولیس لائیزن کمیٹی گجرات کے ایگزیکٹو ممبر چوہدری شبیر احمد ککرالی کے بھتیجے چوہدری طیب عزیز ککرالی کی دعوت ولیمہ میں اٹلی بھر سے عزیز و اقارب سمیت ممتاز سیاسی ،سماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد میں شریک ہیں ۔ انگلینڈ اور پاکستان سے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی


واپس جائیں