تارکین وطن کی خبریں
رہنما تحریک انصاف ندیم ڈار ( کوریا ) کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں

کھاریاں ( زمان احسن ) رہنما تحریک انصاف ندیم ڈار ( کوریا ) کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 8 اپریل بروز اتوار کو ہو گی ۔ نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے راجڑوالا قبرستان سرائے عالمگیر میں دن 11:30بجے ادا کی جائیگی ۔ نماز جنازہ میں ضلع بھر سے سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیات شرکت کرینگی ۔


واپس جائیں