تارکین وطن کی خبریں
جنرل سیکرٹری پاک فیڈریش اٹلی آصف رضا سے ان کے آفس Euro service srl BOLOGNA میں محمد اسد نواز نے خصوصی ملاقات

بلونیا ( نمائندہ خصوصی ( بلونیا میں جنرل سیکرٹری پاک فیڈریش اٹلی آصف رضا سے ان کے آفس Euro service srl BOLOGNA میں محمد اسد نواز نے خصوصی ملاقات کی۔جس میں اٹلی میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل پر بات ہوئی۔پاکستان میں fedex ۔کریکٹر سرٹیفیکیٹ اور دوسرے مسائل کے حل کا ذکر پوا۔باہمی ملاقات میں بلونیا اٹلی کی سیاسی و سماجی شخصیت طارق گجر بھی موجود تھے۔


واپس جائیں