چوہدری فیصل محمود چیچی ،کی محمد اسد نواز سے خصوصی ملاقات
بلونیا ( نمائندہ خصوصی ( بلونیا میں چوہدری فیصل محمود چچی چیئرمین ایگزیکٹیو کونسل مسلم لیگ ن اٹلی اور چوہدری قیصر محمود چیچی کے والد محترم خاجی عاشق حسین چیچی سیاسی و سماجی شخصیت گجرات جو آجکل اٹلی کے دورے پر ہیں۔ان سے محمد اسد نواز بلونیا اٹلی نے خصوصی ملاقات کی۔لنچ ایک ساتھ اکٹھے کیا۔ باہمی ملاقات میں پاکستان اور اٹلی کی سیاسی و سماجی صورتحال پر اوران کے مسائل پر بات تفصیلی بات ہوئی