تارکین وطن کی خبریں
چوہدری شبیر احمد ککرالی کی کرنل اعجاز تبسم ، چوہدری ساجد محمود ، مخدوم احسان ، فہد سلیم کے اعزاز میں ظہرانہ

اٹلی(نمائند ہ خصوصی)سیٹیزن پولیس لائزن کمیٹی گجرات کے ایگزیکٹو ممبر،پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی کے رہنما معروف بزنسمین چوہدری شبیر احمد ککرالی کی طرف سے ان کے چھوٹے بھائی چوہدری عزیز احمد ککرالی کے صاحبزادے چوہدری طیب عزیز ککرالی کی ہفتہ 7اپریل کی شام ہونے والی ولیمہ تقریب میں پاکستان سے خصوصی طور پر شرکت کیلئے آئے کرنل اعجاز تبسم،تحریک منہاج القرآن اٹلی کے سابق صدر چوہدری ساجد محمود سانگ، سینئر صحافی مخدوم احسان قریشی اور چوہدری فہد سلیم کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کی تصویری جھلکیاں


واپس جائیں