چوہدری لیاقت علی ( ڈنمارک ) کے صاحبزادے چوہدری ذیشان علی کی گرینڈ تقریب ولیمہ اور چوہدری طارق علی خالد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ارکان اسمبلی، اوورسیز پاکستانیوں ، معززین علاقہ اور سرکاری افسران کی بھرپور شرکت
کھاریاں ( زمان احسن + بلال بٹ ) شیخاطاہر ( تحصیل کھاریاں ) کی معروف اوورسیز شخصیات چوہدری لیاقت علی ( ڈنمارک ) کے صاحبزادے چوہدری ذیشان علی کی گرینڈ تقریب ولیمہ اور چوہدری طارق علی خالد کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی ارکان اسمبلی، اوورسیز پاکستانیوں ، معززین علاقہ اور سرکاری افسران کی بھرپور شرکت کے حوالے سے علاقے بھر کی تاریخ میں نیا ریکارڈ ۔ مرتضی جاوید عباسی ( ڈپٹی ا سپیکر قومی اسمبلی )،چوہدری خادم حسین گھرمالہ MNA،ملک ابرار احمد MNA ، عبدالمجید خان MNA،ندیم عبا سMNA،ملک محمدحنیف اعوان MPA،چوہدری لال حسین گھرمالہMPAنے تقریب میں خصوصی شرکت کی ۔مہمانوں کیلئے وسیع واریض انتظامات ۔ مہمانوں کا استقبا ل چوہدری محمد اسلم فتہ بھنڈ( سابق چیئرمین ) ،چوہدری جعفر اقبال ( وفاقی وزیر ) ،چوہدری لیاقت علی ،چوہدری طارق علی خالد ،چوہدری علی احمد طاہر( چیئرمین UCمرزا طاہر ) ،چوہدری بابر حسین( سابق نائب ناظم ) ،چوہدری حاجی احمد ( uk)،چوہدری حاکم علی ( UK) ،چوہدری امتیاز احمد (UK)،چوہدری نثار احمدبدو(UK) ،چوہدری ظفران مہر(UK)،چوہدری محمد حسین ٹوپہ ( امریکہ ) ،چوہدری سیف علی ٹوپہ ( امریکہ )،چوہدری ظفر علی ٹوپہ ( کراڑیوالہ ) ،چوہدری حاجی صابر ( امریکہ ) ،چوہدری امتیاز ( UK) ،چوہدری شعیب وسن ( فرانس ) ،میاں محمد خاں ( بیکنانوالہ )،چوہدری وقاص علی طارق ( ڈنمارک) ،چوہدری زوہیرعلی ( ڈنمارک) ،چوہدری شازیب علی ( ڈنمارک) ،چوہدری یونس ( ڈنمارک) ،چوہدری امان علی ( UK ) ،چوہدری رفاقت علی ( ناروے ) ،میاں مصطفی( اسپین ) ،چوہدری ابرار مہر نے کیا ۔نمایاں شرکاء میں مرتضی جاوید عباسی ( ڈپٹی ا سپیکر قومی اسمبلی )،چوہدری خادم حسین گھرمالہ MNA،ملک ابرار احمد MNA،عبدالمجیدخانMNA،ندیم عبا سMNA،ملک محمدحنیف اعوان MPA،چوہدری لال حسین گھرمالہ MPA،محمد علی رندھاوا( ڈپٹی کمشنر گجرات)،چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ ( ضلعی چیئرمین گجرات ) ،چوہدری شعیب رضا ( ضلعی وائس چیرمین ) ،چوہدری ضیاء محی الدین ( ضلعی صدر PPP)،چوہدری ریاض احمد ( ٹیولپ ہوٹل ) ،لیفٹیننٹ جنرل ( ر) توقیر ضیاء( سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ) ،بریگیڈئیرزاہد محمود ،اویس منظور تارڑ( ACکھاریاں) ،چوہدری غلام محمد (DSPکھاریاں ) ،چوہدری شبیر حسین مہمند چک ( ناروے ) ،چوہدری عمران شوکت مہمند چک (ڈنمارک) ،راجہ طارق محمود ( روزنامہ جذبہ ) ،چوہدری عبدالسعید کندوآنہ ،چوہدری اعجاز احمد ( سابق صوبائی وزیر ) ،چوہدری غضنفر ڈمیان ( ڈنمارک) ،چوہدری میاں خاں فتہ بھنڈ ،چوہدری محمد الیاس ( رہنماء PTI) ،چوہدری نصیر عبا س سدھ ،چیئرمین شیخ محمد حفیظ ،چیئرمین ڈاکٹر محمد عباس ،چیئرمین چوہدری اعجاز اسلم ،چیئرمین چوہدری باسط کراڑیوالہ ،چیئرمین میاں شیراز احمد برنالی ،چیئرمین چوہدری انصر گورسی ،چیئرمین مولوی یونس کھٹانہ ،چیئرمین مشتاق احمد مہر ،چیئرمین چوہدری سجاد الحق ،چیئرمین چوہدری ذوالقرنین ( چیلیانوالہ ) ،چوہدری عمران انور مہمند چک ،چوہدری اخلاق رنیاں ،چوہدری صفدر برنالی ،زمان احسن ( جذبہ )،چوہدری مشتاق احمد دھنی ،چوہدری محمد شریف وسن ،سید ضیاء اللہ شاہ ،چوہدری نجف دھامہ ،چوہدری عبدالرزاق ڈھو ،باؤ اختر جوڑا،چوہدری شہزاد چیلیانوالہ ،چوہدری ریاض گلیانہ (ڈنمارک) ،آفتاب احمد نذر ( صدر KPC)،چوہدری ناظم سرور دھنی ،چوہدری ماجد پسوال ( مینجر ) ،حاجی جاویدملک ( کھاریاں )،چوہدری اعتزازتاج ،ملک آصف بدرمرجان ( ڈنمارک) ،رانا محمد اقبال ،راجہ جاوید ریڈر ،چوہدری مشتاق مہر بھاگو،چوہدری رخسار احمد بھاگو،چوہدری آصف دھامہ ،چوہدری ناصر گورسی ،ملک عطاء الرحمن ڈوگہ ( سابق ناظم ) ،چوہدری غضنفر کالس ،مہر ظفر مرالہ ،چوہدری فیاض ذیلدار ،عمران بھٹی ڈنگہ ،میاں غالب حسین خونن ،اظہر شاہ دھنی ،چوہدری لیاقت شیر ،چوہدری افتخار ( سابق صدر گجرات چیمبر ) ،چوہدری ریاست ایڈووکیٹ ،چوہدری ارشاد دھوریہ ایڈووکیٹ ،چوہدری شہریار ڈنگہ ،عارف ڈار ڈنگہ ،چوہدری تبسم منڈیر ،چوہدری الطاف منڈیر ،چوہدری اعجاز منڈیر ،چوہدری محمد دین نورجمال،باؤ دتہ منڈیر ،چوہدری میاں خاں راشہ ،چوہدری منور راشہ ،چوہدری اصغر پنجن ،چوہدری اسلم کراڑیوالہ ،چوہدری زمان فتہ بھنڈ ،فضل دین ،رضاخلجی سیالکوٹ ،چوہدری شوکت ڈمیان ،چوہدری دین احمد نونانوالی ،ملک جانی بدرمرجان،چوہدری مشتاق کھٹرک( ڈنمارک) ،شہباز احمدبدو،چوہدری غزن،چوہدری اشرف ڈمیان ،چوہدری انارڈمیان ( انگلینڈ)،چوہدری اشتیاق نونانوالی ،چوہدری عابد ٹوپہ چیچیاں ( امریکہ ) سمیت ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ شامل تھے ۔