تارکین وطن کی خبریں
ملک حنیف اعوان MPAکی چیئرمین چوہدری اعجاز اسلم کی رہائشگاہ مہمند چک آمد ، چوہدری شببر ( ناروے ) ، عمران شوکت ( ڈنمارک ) سے ملاقات ،

کھاریاں ( زمان احسن ) ملک حنیف اعوان MPAکی چیئرمین چوہدری اعجاز اسلم کی رہائشگاہ مہمند چک آمد ۔ملک محمدحنیف اعوا نMPA،چیئرمین شفاقت حسین شاہ ،وائس چیئرمین چوہدری رفاقت ( قصبہ ) نے چوہدری زاہد اسلم کے صاحبزادے ،چیئرمین چوہدری اعجاز اسلم ،چوہدری شبیر حسین ( صدر پاکستان سوسائٹی ناروے ) ،چوہدری عمران شوکت ( ڈنمارک) کے بھتیجے ڈاکٹر خرم زاہد کی شادی پر مبارکباد دی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔


واپس جائیں