احتجاجی مظاہرہ آٹھ اپریل بروز اتوار چار بجے بمقام ایفل ٹاور
فرانس(بیورورپورٹ)کشمیر جنت نظیر میں بھارتی فوج کے درندوں نے ایک بار پھر مظلوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی ہے۔ اور دو درجن سے زائد کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ بھارت کے اس ظلم کے خلاف اور کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لئے آٹھ اپریل بروز اتوار چار بجے سے چھ بجے شام تک میٹرو ٹروکاڈیرو پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ تمام پاکستانی اور کشمیری خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ اس مظاہرہ میں شرکت فرمائیں۔ چوہدری ذوالفقار نگیال ۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن ۔ چوہدری منیر احمد وڑائچ ۔ چوہدری کامران گھمن ۔ نعیم چوہدری ، ، راجہ مظہر ذمہ واریہ ، میاں ذوالفقار جتالہ ، چوہدری گلزار لنگڑیال ، سید کفایت نقوی ، فراز احمد ، مقصود احمد ، مرزا آصف جرال ، عبدالقدیرودیگر شامل تھے