تارکین وطن کی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر اور سابق مشیر داخلہ جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیر قیادت میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 39ویں برسی کی تقریب کا اہتمام

فرانس(بیورورپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر اور سابق مشیر داخلہ جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیر 5 اپریل بروز جمعرات بوقت 5 بجے پیرس کے مضافات لا کورنیو میں واقع مرچ مصالہ ریسٹورنٹ میں شہید عوام عظیم لیڈر جناب ذوالفقار علی بھٹو کی 39 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی پیپلز پارٹی کے تمام کارکناں جیلوں اور عقیدت مندوں سے شرکت کی پر زور اپیل کی جاتی ہے منجانب روحی بانو صدر پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فرانس افتخار بٹ بلو , پرویز صدیقی سید کفایت نقوی , عبداکرزاق ڈھل , راوء عارف ندیم ، چوہدری ارشد چکوڑی , ملک مظہر , محمد اسلم ، محمد افضل خونن ، خالد جٹ


واپس جائیں