تارکین وطن کی خبریں
چوہدری عزیز ککرالی کے بیٹے اور چوہدری شبیر ککرالی کے بھتیجے طیب عزیز ککرالی رشتہ ازواج میں منسلک،

(رپورٹ الیاس قادری) چوہدری عزیز ککرالی کے بیٹے اور چوہدری شبیر ککرالی کے بھتیجے طیب عزیز ککرالی رشتہ ازواج میں منسلک،۔ اٹلی سے برطانیہ آنیوالی بارات میں دولہا کے پاکستان اور یورپ بھر سے شریک عزیز و اقارب اور دوست احباب کا برسٹل میں واقع بینکوئٹ ہال میں پرتپاک استقبال،مہمانوں کی انواع اقسام کے کھانوں سے تواضع کی گئی، دعوت ولیمہ آئندہ اختتام ہفتہ بولونیا میں ہو گی


واپس جائیں