تارکین وطن کی خبریں
سانحہ بھدر سے دلی دکھ ہوا ہے : ڈاکٹر میاں امتیاز احمد

کھاریاں ( بلال بٹ ) چیف ایگزیکٹو پرائڈ آف پاکستان و چیف ایڈیٹر وطن عزیز انٹرنیشنل ڈاکٹر میاں امتیاز احمد برنالی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سانحہ بھدر سے دلی دکھ ہوا ہے ۔

اللہ تعالیٰ تحصیل کھاریاں کے دیہات بھدر کے متاثرہ خاندان کو صبر جمیل اور بہتر نعم البدل عطاء فرمائے ۔

بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور دین سے دوری ہمارے معاشرے کی تباہی کا باعث بن رہی ہے ۔ اس بارے ہم سب کو سوچنا چاہیے ۔


واپس جائیں