دبئ میں pk37 کوہاٹ کے لوگوں کا اورنگزیب جنگل خیلوی سینئر رہنما پی ٹی آئی جنون متحدہ عرب امارات کی سر براہی میں ایک پروگرام منعقد
گلف (بیورورپورٹ ) دبئ میں pk37 کوہاٹ کے لوگوں کااورنگزیب جنگل خیلوی سینئر رہنما پی ٹی آئی جنون متحدہ عرب امارات کی سر براہی میں ایک پروگرام منعقد ہوا اور بہت سے لوگوں نے شمو لیت کی سیف الرحمان ذاکر اللہ امیر کمال عصمت علی رضوان اللہ صدام خان شاہد خان عاطف علی حیدر لوور خان عاقب خان اور تمام ساتھیوں کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت کی اور اورنگزیب جنگل خیلوی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے اور سب دوست ساتھ دیں عمران خان صاحب کا اور کرپٹ مافیا سے پاکستان کو نجات دلوائیں