یوم پاکستان کے سلسلہ میں پی ٹی آئی آسٹریا نظریاتی گروپ کی جانب سے ویانا میں تقریب کا انعقاد
یوم پاکستان کے سلسلہ میں پی ٹی آئی آسٹریا نظریاتی گروپ کی جانب سے ویانا میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی آسٹریا کے سینئر رہنماؤں اور کارکنوں کا گروپ فوٹو اکرم باجوە ویانا