چوہدری عبدالسعید کندوآنہ انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچ گئے ۔
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری عبدالسعید کندوآنہ انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچ گئے ۔ ضلع گجرات کی معروف سیاسی ، سماجی شخصیت ، سربراہ " کندوآنہ گروپ " چوہدری عبدالسعید کندوآنہ گزشتہ روز انگلینڈ سے پاکستان پہنچے ۔ پاکستان میں وہ مختلف خاندانی و نجی تقریبات میں شرکت کرینگے ۔ گزشتہ روز وطن واپسی پر ان کے دوست احباب نے ان کا استقبال کیا ۔