تارکین وطن کی خبریں
چیئرمین پیر لخت حسین ملکی اور بین الاقوامی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا

یورپ(چیف اکرام الدین سے)بابر زمل کمیونٹی سینٹر میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل برطانیہ کے چیئرمین صاحبزادہ پیر لخت حسین صاحب کو شائر کے ہائی شرف کی طرف سے سید لخت حسین صاحب کو مسلم ہینڈز نوٹنگھم کی طرف سے ملکی اور بین الاقوامی خدمات کے پیش نظر ایوارڈ سے نوازا گیا اس اعزازیہ تقریب میں نوٹنگھم شائر کے جج کرنل ڈیوڈ نے چیئرمین مسلم ہینڈز انٹرنیشنل صاحبزادہ پیر سید لخت حسین کو ان کی ملکی اور بین الاقوامی خدمات کے پیش نظر ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر صاحبزادہ سید لخت حسین کا کہنا تھا کہ مسلم ہینڈز کیلئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ نوٹنگھم شائر کے ہائی شرف کے اعزاز سے مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کی خدمات کو سرایا۔


واپس جائیں