غدار پاکستان ملالہ یوسفزئی امریکہ کی ایجنٹ ہے۔کنزا اقتدار خان
یورپ(نمائندہ خصوصی سے) خاتون سیاسی رہنما کنزا اقتدار خان نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی کو کوریج دینے والوں کیا عافیہ پاکستان کا وجود نہیں ہے قوم کی بیٹی نہیں ہے انہوں نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک "غدار پاکستان" اور یہوردی ایجنٹ ملالہ یوسفزئی پاکستان کا دورہ کرنے آرہی ہے اور ہمارا میڈیا کوریج میں مصروف ہے بہت افسوس کی بات ہے کہ 15 سال سے امریکہ میں قید مظلوم عافیہ صدیقی کو بھول کر ملالہ یوسفزئی کو میڈیا کوریج دے رہا ہے انہوں نے پاور پلس نیوز کے نمائندہ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ملالہ کو سر پر بٹھانے والوں عافیہ صدیقی بھی پاکستان کی بیٹی ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی ایک شہری بھی دہشت گرد نہیں ہے