تارکین وطن کی خبریں
چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی چوہدری شمریز علی بہبلی ( ڈنمارک ) کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

کھاریاں ( بلال بٹ ) چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی چوہدری شمریز علی بہبلی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ۔ معروف شخصیت و ممبر کلچر اینڈ سٹڈی سنٹر ( اوڈنسے ) ڈنمارک چوہدری شمریز علی بہبلی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر رہنما مسلم لیگ (ق) حلقہ PP32 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے ان کی رہائشگاہ کھاریاں جاکر مبارکباد دی ۔


واپس جائیں