یکم اپریل بروز اتوار زیر سرپرست ارشد علی پی ٹی آئی ترینتیو آلتوآدیجے کا اہم اجلاس ہو گا
اٹلی ( ڈاکٹر انصر فاروق ( یکم اپریل بروز اتوار دن چار بجے پی ٹی آئی کا اہم اجلاس ریسٹورینٹ وشلو پر ھوگا جس میں چیر مین پی ٹی آئی اٹلی محمد عمر ناز خصوصی شرکت کرے گئے اس کے علاوہ اجلاس میں پی ٹی آئی بلزانو ،ترینتو،برکسن،مہرانو،لاؤس سے تمام سینیر راہنما اور کارکن بھی شرکت فرمائے گئے اجلاس میں تمام دوستوں کی رائے سے علاقہ میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کیا جائے گا اور نئی ذمہ داریاں سوپئی جائے گئی تمام باڈی ممبران کا اعلان کیا جائے گا -اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جائے گئی اور پی ٹی آئی ترینتو آلتوآدیجے کا چیپڑ اٹلی کا سب سے بڑا چیپڑ بن کر سامنے آئے گا اور تمام دوست ایک پلٹ فام پر مل کر پی ٹی آٹی کو مزید مضبوط بنائیں گیئں