تارکین وطن کی خبریں
2018 الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن ) ہی فاتح ہو گی : چوہدری فیصل اسحاق ( انگلینڈ )

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر مسلم لیگ (ن ) یوتھ ونگ مانچسٹر ( انگلینڈ ) چوہدری فیصل اسحاق ( آف سنت پورہ کھاریاں ) نے کہاہے کہ 2018 الیکشن میں بھی مسلم لیگ (ن ) ہی فاتح ہو گی ۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن ) نے موجودہ دورہ حکومت میں پاکستان کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں اور تعمیر و ترقی ، خوشحالی کی راہوں پر گامزن کیا ہے ۔ آج کا پاکستان 5 سال پہلے کے پاکستان سے ہر لحاظ سے ترقی یافتہ اور پر امن ہے ۔


واپس جائیں